نا امیدانہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - حسرت بھرے انداز میں، نامرادی سے، مایوس ہو کر، مایوسانہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ متعلق فعل ١ - حسرت بھرے انداز میں، نامرادی سے، مایوس ہو کر، مایوسانہ۔ hopelessly;  in despair